متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر، وزیراعظم اور وزیر دفاع متحدہ عرب امارات اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے الگ الگ پیغامات میں ایران کو مبارکباد پیش کی کیونکہ یہ ملک 1979 کے اسلامی انقلاب کی 44ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متحدہ عرب امارات کی ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
11 فروری، 2023، 9:27 PM
News ID:
85027323
تہران، ارنا - متحدہ عرب امارات نے ایران کو 1979 کے اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر کی متحدہ عرب امارات کے نئے صدر کو مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے متحدہ عرب امارات کے نئے صدر کے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش…
-
متحده عرب امارت نے ایران سے اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کا مطالبہ کیا
تہران۔ ارنا- متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ یک ٹیلی فونک رابطے…
آپ کا تبصرہ