تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد آل نہیان سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی اور ایران کے دورے کی دعوت دی۔