دبئی
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے نمائندے کو دعوت پر احتجاج
سیاستسید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں صیہونی حکام کو دعوت دیئے جانے کی وجہ سے احتجاجا شرکت نہیں کریں گے۔
-
GITEX 2023 نمائش میں نالج بیسڈ کمپنیوں کے لیے خصوصی پویلین؛
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی نالج بیسڈ کمپنیاں دنیا کے سب سے بڑے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایونٹ میں شرکت کے لیے تیار
تہران (ارنا) دبئی میں GITEX 2023 نمائش میں ایرانی 2 درجن سے زائد نالج بیسڈ کمپنیوں کے لیے 2 پویلین وقف کیے جائیں گے۔