ناہید 2 سیٹلائٹ رواں شمسی سال کے آخر تک خلا میں لانچ کیا جائے گا: ایرانی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنااوجی نے سائبر اسپیس ٹیکنالوجی کی نمائش کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ناہید 2 مواصلاتی سیٹلائٹ رواں شمسی سال کے آخر تک خلا میں لانچ کیا جائے گا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "عیسی زارع پور" نے سائبر اسپیس ٹیکنالوجی کی نمائش کے آخری دن کے موقع پر ارنا نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناہید 2 مواصلاتی سیٹلائٹ رواں شمسی سال کے آخر تک خلا میں لانچ کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ البتہ دنیا کے کسی جگہ میں لانچ کرنے کے دن کا تعین نہیں کیاجاتا ہے سوائے صنعتی کاموں کیلئے؛ تاہم یہ معمول کی بات نہیں ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .