تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنااوجی نے سائبر اسپیس ٹیکنالوجی کی نمائش کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ناہید 2 مواصلاتی سیٹلائٹ رواں شمسی سال کے آخر تک خلا میں لانچ کیا جائے گا۔