31 جنوری، 2023، 2:57 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85015485
T T
0 Persons

لیبلز

آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ایران کا رد عمل

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔

یہ بات ناصر کنعانی نے آج بروز منگل آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ  پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔

کنعانی نے دوہرے معیار کا ہیش ٹیک استعمال کرتے لکھا کہ کیا عالمی برادری کینبرا کو جوابدہ ٹھہرائے گی؟

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .