آسٹریلیا
-
اسپورٹسپانی میں ڈوبتے ہوئے لوگوں کو بچانے والے لائف گارڈس کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خواتین کی نیشنل لائف گارڈس ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین کی نیشنل لائف گارڈس ٹیم نے آسٹریلیا میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی
-
دنیاآسٹریلوی سینیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، پارٹی سے معطل
تہران- ارنا - آسٹریلیا کی لیبر پارٹی نے اپنی ایک رکن کو فلسطین کی حمایت کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔
-
سیاستآسٹریلیا کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی اعلی عہدے داروں اور اداروں پر کنبیرا کی جانب سے پابندی عائد کرنے کے بعد، تہران میں آسٹریلیا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
سیاستایران کے حکام اور اداروں پر پابندلگانے کے آسٹریلیا کے اقدام کی مذمت
تہران- ارنا- وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض حکام اور اداوں پر پابندی لگانے کے آسٹریلیا کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
دنیاآسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع اور احتجاج
تہران (ارنا) غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف آج بروز جمعہ، آسٹریلیا کی ایک مشہور یونیورسٹی میں سینکڑوں افراد جمع ہوئے اور صیہونی حکومت سے متعلق کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
دنیافلسطین کی حمایت میں طلبہ تحریک کی لہر آسٹریلیا پہنچ گئی
تہران (ارنا) فلسطین کی حمایت میں امریکہ کی یونیورسٹیوں سے شروع ہونے والی طلبہ کے احتجاج کی لہر، فرانس اور انگلینڈ کے بعد اب آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں پہنچ گئی ہے۔
-
سیاست امیر عبداللّہیان: صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کی سزا دینے پر زور
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کی سزا دینے پر زور دیتے ہوئے برطانیہ، جرمنی اورآسٹریلیا کے وزرائے خارجہ سے اسرائیلی حکومت کے دہشت گردانہ جرائم کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیاآسٹریلیا کی وزارت خارجہ میں صیہونی حکومت کے سفیر کی طلبی
تہران -ارنا – میڈیا ذرائع نے آسٹریلوی وزارت خارجہ میں اسرائيلی سفیر کو طلب کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستآسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ایران کا رد عمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔
-
آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے بیانات کے جواب میں؛
سیاستآسٹریلیا میں انسانی حقوق سے متعلق تبلیغ کرنے کے اخلاقی جواز کا فقدان ہے: کنعانی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے غلط رویے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں کوئی بہتری نہیں آتی۔ انہوں نے کہا آسٹریلیا کے سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں بلایا گیا اور ان کے ذریعے ضروری انتباہات سے آگاہ کیا گیا۔
-
باسکٹ بال کے ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں میں؛
اسپورٹسفیبا نے ایران کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کا فتح قرار دے دیا
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی باسکٹ بال فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے پانچویں کوالیفائنگ ونڈو میں آسٹریلیا کے ساتھ ایران کے میچ کا نتیجہ ایران کی قومی ٹیم کے حق میں آئے گا۔
-
سیاستایران نے اپنے شہریوں کو آسٹریلیا نہ جانے کی مشورت دی
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی محکمہ خارجہ نے ایک رپورٹ میں ایرانی شہریوں کو مشورت دی کہ وہ آسٹریلیا کی غیرضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی فلم Lady of the City کو سڈنی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا- خاتون ایرانی ہدایتکار "مریم بحر العلومی" کی بنائی گئی فلم Lady of the City کو آسٹریلیا میں منعقدہ سڈنی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔