11 جنوری، 2023، 6:46 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84996140
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ کاروائی کی سختی سے مذمت کی

تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کی محکمہ خارجہ کے سامنے حالیہ دہشتگردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے آج بروز بدھ کو افغانستان کی محکمہ خارجہ کے سامنے حالیہ دہشتگردانہ حملے کی شدت سے مذمت کی۔

انہوں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے گہری ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .