ناصر کنعانی نے پیر کے روز افغان قوم کے ساتھ سالنگ کی سرنگ میں حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس واقعے کی نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان کو اپنی تعزيت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کا افغانستان میں سالنگ کی سرنگ کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار
19 دسمبر، 2022، 9:30 PM
News ID:
84975062
![ایران کا افغانستان میں سالنگ کی سرنگ کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار ایران کا افغانستان میں سالنگ کی سرنگ کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/12/19/4/170075018.jpg?ts=1671472628282)
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں سالنگ کی سرنگ میں پیش آنے والے واقعے پر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی سفیر کا پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کیساتھ ہمدردی کا اظہار
تہران، ارنا – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے اس ہمسایہ ملک میں حالیہ آنے والے سیلاب میں…
-
ایران کی ہرات کی مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں…
آپ کا تبصرہ