ایرانی قونصلیٹ جنرل نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ اور دوسرے علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
اس بیان کے مطابق، پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گزشتہ روز مختلف دہشتگردانہ حملوں کے نتیجے میں بعض سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو شہید ہوگئے۔
ایرانی قونصلیٹ جنرل نے اس غیرانسانی اقدامات کو شدید الفاظ میں مذمت کیا۔
کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ جنرل نے پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے خاندانوں پر تعزیت کی۔
تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملہ کیا گیا اور کوئٹہ میں بمب دھماکہ کے نتیجے میں 11 سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو شہید ہوگیا اور دس افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز اعلان کردیا کہ بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروپ نے ان تمام حملوں کی ذمہ داری کو قبول کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی قونصلیٹ جنرل کی پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
26 دسمبر، 2022، 7:47 PM
News ID:
84981402
تہران، ارنا – کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ جنرل نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے نے اسلام آباد میں حالیہ دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
تہران۔ ارنا۔ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشت…
-
لاہور میں ایران کے نئے قونصل جنرل نے امیرعبداللہیان سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا- لاہور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قونصل جنرل نے اپنی مشن کے مقام پر…
-
پاکستان میں خودکش دھماکہ
تہران، ارنا - پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک خودکش دھماکہ کیا گیا جس شہر میں حفاظتی…
آپ کا تبصرہ