کوئٹہ
-
سیاستکوئٹہ میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانکوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 24 افراد اب تک جاں بحق
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوا ہے۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کے شہر کوئٹہ میں غزہ سے اظہار یکجہتی کانفرنس
الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت سے ہوا۔
-
پاکستانپاکستان، کویٹہ میں دھماکہ ، 2 کی موت
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں دو افراد مارے گئے ۔
-
پاکستانپاکستان، سبی میں دھماکہ، 3 ہلاک، 7 زخمی
اسلام آباد/ ارنا، پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے موصولہ خبروں کے مطابق، سبّی شہر میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
پاکستانکوئٹہ میں فلسطینیوں کے لیے آزادی مارچ میں اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج
اسلام آباد (ارنا) فلسطین کے مزاحمتی محور کے حامیوں نے آج پاکستان کے شہر کوئٹہ میں صیہونیت مخالف مارچ میں شرکت کرکے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اسرائیل مردہ باد اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے الیکٹرانک تبادلے کا معاہدہ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نیشنل ریونیو آرگنائزیشن کے سربراہ اور اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے کلیئرنگ میکانزم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے الیکٹرانک تبادلے پراتفاق رائے کیا ہے۔
-
پاکستانایران و پاکستان کے درمیان مال گاڑی کی آمد و رفت پھر شروع
اسلام آباد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران سے پاکستان جانے والی مال گاڑیوں کی آمد و رفت پھر سے شروع ہو گئي ہے جو دو دنوں قبل، صوبہ بلوچستان میں سخت بارش کی وجہ سے رک گئي تھی۔
-
خانہ فرہنگ ایران کی میزبانی میں
عالم اسلامکوئٹہ میں فلسطین کانفرنس، مغربی ممالک اور امریکہ کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایران کے خانہ فرہنگ کی میزبانی میں فلسطین کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کا مقصد الاقصیٰ طوفان آپریشن کی گرانقدر کامیابیوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت اور مغرب کی منافقت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت تھا۔
-
سیاستایرانی قونصلیٹ جنرل کی پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
تہران، ارنا – کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ جنرل نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سیاستکوئٹہ میں قائم ایرانی خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام میں "قرآن کریم سے انس کی محفل" کا انعقاد
تہران، ارنا- پاکستانی صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں قائم ایرانی خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام میں حضرت امام حسن (ع) کے یوم ولات کی مناسبت سے قرآن کریم سے انس کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعی اور سنی قارئین نے حصہ لیا تھا۔