ایرانی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کی ولادت کی سالگرہ اور نئے عیسوی سال کی آمد پر دنیا اور ایران کے عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اس ٹویٹ میں آیا ہے کہ اس پیغمبر کے تمام حقیقی پیروکاروں کے لیے خوشی اور خوشحالی کی دعا کرتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ