25 دسمبر، 2021، 4:39 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84590256
T T
0 Persons
ایرانی وزارت خارجہ کی حضرت عیسی کے یوم ولادت کی آمد پر مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جشن منانے والے تمام لوگوں کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کہی۔

انہوں نے  ایرانی صوبے آذربائجان غربی میں واقع تاریخی گرجاگھر "تاتائوس مقدس کی" ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ، بشمول ہمارے عیسائی ہم وطن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم پیدائش کی سالگرہ کو منا رہے ہیں۔ میں اس تقریب کو منانے والے ہر ایک کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مجھے امید ہے کہ نیا سال سب کے لیے امن، صحت اور خوشحالی کا سال ہوئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .