2 دسمبر، 2022، 2:59 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84959233
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ نے بحیرہ احمر میں زیر حراست کشتیوں کی واپسی کی درخواست کی

تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ  انتہائی جدید ترین آلات اور دوسروں کی اجازت کے بغیر بحری علاقے میں موجود ہے اور امریکیوں نے بحیرہ احمر میں اپنی کشتیاں قبضے میں لینے کے بعد ہم سے اپنی کشتیاں واپس کرنے کی منتیں کیں۔

یہ بات ایڈمیرل "شہرام ایرانی نے آج  نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل ایک تقریر میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ  انتہائی جدید ترین آلات اور دوسروں کی اجازت کے بغیر بحری علاقے میں موجود ہے اور امریکیوں نے بحیرہ احمر میں اپنی کشتیاں قبضے میں لینے کے بعد ہم سے اپنی کشتیاں واپس کرنے کی منتیں کیں اور اس کے بعد کبھی بھی اس خطے میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم موجود جدید ترین کامیابیوں اور ساز و سامان اور آٹھ سالہ مقدس دفاع سے حاصل ہونے والے تجربات سے سمندری حدود سے بھرپور طور دفاع کر سکتی ہے۔

ایرانی نے کہا کہ آج ہم خودکفیل ہیں اور ہم کو کسی ملک کی ضرورت نہیں ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .