ایرانی بحریہ کے کمانڈر
-
دفاعایڈمیرل ایرانی: ہمیں اس علاقےاورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے
-
سیاستامریکی بحری بیڑہ بے آف پِگز میں واپس جائے، بحریہ کے کمانڈر
مشہد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ امریکی بحری بیڑہ وہی اپنی خلیج خنزیر میں واپس جاکر وہاں کے حالات سنبھالے تاکہ ان کے ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کم ہو جائے اور یقینی طور پر ان کے جانے سے ہمارا علاقہ بھی پر امن ہو جائے گا۔
-
پاکستانغزہ کے عوام کے سلسلے ایران کا موقف، قابل ستائش ، پاکستانی فوجی اتاشی
بندر عباس-ارنا- ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایرانی فوج بحری علوم میں مہارت رکھتی ہے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں سرگرم سفارت کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب و صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔
-
ویڈیوکلپشہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی رونمائي+ویڈيو
بندر عباس-ارنا- شہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی تین قسم کی جدید کشتیوں اور تین قسم کی راکٹ لانچر گاڑیوں کے ساتھ ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں رونمائي ہوئی ۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بھی موجود تھے۔
-
پاکستانفلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے ، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی بحریہ کے سربراہ نے غزہ میں حالات کی خرابی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے : پاکستان، فلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی بحریہ کی فلوٹیلا 86 کے اراکین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی صبح بحریہ کے کمانڈروں اور فلوٹیلا 86 کے اراکین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
سیاست8 مہینے میں 65 ہزار بحری سفر، ایران کے لئے عدیم المثال فخریہ کارنامہ، آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ آزاد سمندروں پر سب کا حق ہے، رہبر انقلاب اسلامی
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی بحریہ کی فلوٹیلا 86 کے اراکین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں زور دیا ہے: آپ سب نے جو کام کیا ہے وہ ایک عظیم فخریہ کارنامہ تھا، آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ آزاد سمندروں پر سب کا حق ہے اور یہ جو کہا جاتا ہے کہ ہم فلاں جہاز کو فلاں آبی گزر گاہ سے نہيں جانے دیں گے فضول باتیں ہیں ۔
-
سیاستابو مہدی کروز میزائل کی خصوصیات کیا ہیں؟
ابو مہدی کروز میزائل 27 جولائي سن 2023 کو ایران کی بحریہ کے حوالے کیا گیا ۔ اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس سے ملک کے کسی بھی علاقے سے سمندر میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے یعنی یہ میزائل بحری جنگوں میں استعمال کے علاوہ، خشکی پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
سیاستابو مہدی میزائل بحریہ کے حوالے، اب ہماری طاقت کئي گنا بڑھ جائے گي، وزير دفاع
تہران -ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کروز میزائل " ابو مہدی " کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: بحری دفاع کے لئے بنایا گیا یہ میزائل سسٹم ہماری طاقت کو کئي گنا بڑھا دے گا۔
-
تصویرسمندر میں دنا ڈسٹرائر
بہت سے لوگوں کا سمندر میں کام کرنے کا خیال، خاص طور پر جنگی جہاز، پرسکون سمندروں میں لاپرواہ جہاز رانی کرنا ہے۔ تاہم بحری جہازوں خصوصاً فوجی بحری جہازوں میں دن اور رات میں بہت سی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں تاکہ کوئی جہاز بحفاظت روانہ ہو سکے اور حادثے کی صورت میں مناسب ردعمل کا اظہار کر سکے۔ مندرجہ ذیل مجموعہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے دنا ڈسٹرائر کی کچھ حالیہ سرگرمیوں کی تصاویر ہیں، جن کے دوران متعدد آپریشنز کیے گئے، جن میں سمندر میں ایندھن بھرنا، جنگی تربیت اور نقصان پر قابو پانا وغیرہ شامل ہیں۔
-
تصویرایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کا سرکاری تقریب میں خیر مقدم
21 مئی 2023 کو بندر عباس میں تاریخی عالمی دورے سے واپسی پر ایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کے لیے ایک باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی تصاویر
ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بین الاقوامی پانیوں میں ایران کی بحریہ کی موجودگی کو بڑھانے کے مقصد سے پوری دنیا میں طویل سفر کے بعد عمان کی صلالہ بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
-
معاشرہایرانی تین فوجی بیڑوں کی عالمی پانیوں میں موجودگی
تہران، ارنا – ایرانی 89ویں بیڑے کو مشن بھیجنے کے ساتھ بحریہ کے پاس بیکوقت تین بیڑے عالمی پانیوں میں موجود ہیں جسے دور مشنوں میں ایرانی بحریہ کی طاقت کو مظاہرہ کرتا ہے۔
-
سیاستآبنائے پانامہ میں جہاز بھیجنے کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے: ایڈمیرل ایرانی
زاہدان، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ دنیا بھر میں تقریباً تمام اسٹریٹجک آبنائے میں موجود ہے سوائے دو کے، اس لیے اس نے ان میں سے ایک آبنائے پانامہ کو اس سال اور دوسرے کو مستقبل میں بھیجنے کے لیے زمین ہموار کی ہے۔
-
سیاستامریکہ نے بحیرہ احمر میں زیر حراست کشتیوں کی واپسی کی درخواست کی
تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ انتہائی جدید ترین آلات اور دوسروں کی اجازت کے بغیر بحری علاقے میں موجود ہے اور امریکیوں نے بحیرہ احمر میں اپنی کشتیاں قبضے میں لینے کے بعد ہم سے اپنی کشتیاں واپس کرنے کی منتیں کیں۔
-
معاشرہایرانی اسٹریٹیجک بحری بیڑا وطن واپس پہنچ گیا
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے آزاد اور بین الاقوامی پانیوں میں اپنے 86 روزہ مشن کے اختتام پر 84 ویں انفارمیشن اور آپریشن نیول فلیٹ کی وطن واپسی کا اعلان کیا، جس میں دو امریکی بغیر پائلٹ کے جہاز قبضے میں لیے گئے تھے۔
-
سیاستایرانی بحری فوج نے بغیر پائلٹ دو امریکی جہازوں کو قبضہ لیا
تہران، ارنا – ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے بحیرہ احمر میں آزاد اور بین الاقوامی پانیوں میں 84 ویں انفارمیشن اینڈ آپریشن نیول فلیٹ کی وطن واپسی کا اعلان کیا، جس میں دو امریکی بغیر پائلٹ کے جہاز قبضے میں لیے گئے تھے۔
-
معاشرہبحر ہند میں ایران اور عمان کا میری ٹائم سیکورٹی مشقوں کا انعقاد
تہران، ارنا - ایران کی آرمی بحریہ اور سپاہ پاسداران کی بحریہ نے بدھ کے روز شمالی بحر ہند میں عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ میری ٹائم سیکورٹی مشق کا انعقاد کیا۔
-
معاشرہایرانی سائنسدانوں کے جدید ترین سائنسی تجربات کا بحریہ کے سازوسامان میں استعمال
بندر عباس، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کے ہاتھ میں آنے والے تازہ ترین سائنسی بنیادوں کے تجربات اس فورس کے آلات پر عمل میں لائے گئے ہیں۔
-
سیاستبھاری جنگی جہازوں کی تعمیر ایجنڈے میں شامل ہے: جنرل ایرانی
تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بھاری کروز بنانا ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
معاشرہبھاری تباہ کن جہازوں کی تعمیر کے شعبے میں داخل ہوں گے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران جلد ہی مقامی طور پر تیار کردہ دو تباہ کن جہاز دماوند 2 اور زاگرس کو لانچ کرے گا۔