تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ انتہائی جدید ترین آلات اور دوسروں کی اجازت کے بغیر بحری علاقے میں موجود ہے اور امریکیوں نے بحیرہ احمر میں اپنی کشتیاں قبضے میں لینے کے بعد ہم سے اپنی کشتیاں واپس کرنے کی منتیں کیں۔