ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
پاکستان کے البلاغ میڈیا گروپ نے سلام کمانڈر کے ترانے سے متاثر ہو کر ورلڈ کپ پر مبنی ایک انیمیشن شائع کیا جس میں موجودہ دور میں دنیا کے سیاسی ماحول کو کھینچا گیا ہے۔ اس میڈیا نے مزاحمتی ممالک کے اتحاد کی تصویر کشی کرتے ہوئے دو فٹ بال ٹیموں کو علامت کے طور پر دکھایا ہے اور آخر میں امام زمان علیہ السلام کی قیادت، حمایت اور مدد و نیز شہید سلیمانی کی رہنمائی سے عالمی سامراجی ٹیم کے خلاف مزاحمتی ٹیم کی فتح کو دکھایا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
امریکیوں نے "ایرانی پرچم" میں ترمیم کی
تہران، ارنا - امریکی قومی ٹیم کے آفیشل پیج جس نے ایک شرارتی اقدام کی بنیاد پر ایران کا جعلی…
-
قطر 2022 ورلڈ کپ؛
ایرانی فٹبال فیڈریشن کا امریکی شرارت پر فیفا سے احتجاج
تہران، ارنا - ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا کو ایک ای میل بھیج کر امریکی فٹ بال فیڈریشن کے…
-
قطر کے 2022 ورلڈ کپ:
جرمن ٹیم کا ہیڈ کوچ نے اپنی توہین آمیز باتوں پر معافی مانگی
تہران، ارنا - جرمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان نے ایرانی ہیڈکوچ اور ایرانی فٹ بال کے بارے…
-
2022 قطر ورلڈ کپ کا ساتویں دن
فٹبال کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کے 22ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے مختلف ٹیموں کے شائقین…
-
ایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ کا یورگن کلینزمن کے بیانات پر رد عمل
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ "کارلوس کی روش" نے یورگن کلینزمن کے حالیہ بیانات…
-
ایرانی ریفری پرتگال اور یوراگوئے کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے
تہران، ارنا- ایرانی ریفری "علیرضا فغانی" قطر 2022 ورلڈ کپ کے دوسرے ہفتے میں پرتگال اور یوروگوئے…
-
ہمیں قطر میں احساس ہوا کہ مسلمان ہم سے کتنی نفرت کرتے ہیں: صہیونی صحافی
تہران، ارنا – صہیونی یدیعوت آحارونوت اخبار کے صحافیوں نے کہا ہے کہ ہمیں قطر میں احساس ہوا کہ…
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر جشن کے مناظر
ایران کے عوام نے آج قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر…
-
ملک بھر میں ایران اور ویلز کے کھیل کے دیکھنے کے مناظر
ملک بھر کے مختلف تاجروں اور لوگوں نے جمعہ کو 2022 قطر ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے فریم ورک میں…
-
قطر کے امیر ویلز کیخلاف ایرانی ٹیم کی فتح کے بعد شائقین کی خوشی میں شریک ہیں
تہران، ارنا - قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ویلز کے خلاف…
آپ کا تبصرہ