27 نومبر، 2022، 5:17 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84954960
T T
0 Persons

لیبلز

جرمن ٹیم کا ہیڈ کوچ نے اپنی توہین آمیز باتوں پر معافی مانگی

تہران، ارنا - جرمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان نے ایرانی ہیڈکوچ اور ایرانی فٹ بال کے بارے میں اپنے توہین آمیز الفاظ واپس لے لیے۔

جرمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان نے ایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ کارلوس قیروز اور ایرانی فٹ بال کے بارے میں اپنے توہین آمیز الفاظ واپس لے لیے۔

بہت لوگوں نے ایرانی فٹ بال ٹیم سے 2-0 سے ویلزکی ٹیم کی شکست کے بعد ملک کے اندر اور باہر مختلف ردعمل کا اظہار کیا ہے جن میں جرمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان Jürgen Klinsmann جنہوں نے بی بی سی کے ماہر کی حیثیت سے وہ ورلڈ کپ میں موجود ہیں اور فیفا کے تکنیکی گروپ میں بھی کام کرتے ہیں، عجیب و غریب بیانات میں ایرانی فٹبال ٹیم اور ہیڈ کوچ کی توہین کی۔

انہوں نے اس مسئلے پر ایرانی فیڈریشن اور ہیڈ کوچ کے ردعمل ظاہر کرنے کے بعد سی این این کے ساتھ اپنے نئے انٹرویو میں کہا کہ میں قیروز سے رابطہ کے دوران صورتحال کو پرسکون کرنے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کبھی کارلوس یا ایران کی ٹیم پر تنقید نہیں کی۔ کچھ لوگوں نے سوچا کہ میں ریفری پر تنقید کر رہا ہوں لیکن اس نے بینچ پر ان کے رویے کے بارے میں کچھ نہیں کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .