کارلوس قیروز
-
اسپورٹسایرانی وزیر کھیل نے قیروز کی قومی ٹیم سے رخصتی کی تردید کردی
تہران، ارنا – ایرانی وزیر کھیل نے کہا ہے کہ میں نے قومی ٹیم سے ہیڈ کوچ 'کار لوس قیروز' کی الوداعی خبر نہیں سنی ہے۔ سب سے پہلے ہم فیڈریشن کی حمایت کرتے ہیں اور اگر وہ قیروز کےساتھ کام کے تسلسل کے بارے میں ہماری رائے چاہیں تو ہم ان کی حمایت کریں گے۔
-
اسپورٹسایرانی ہیڈ کوچ نے قرعہ اندازی کو منصفانہ نتیجہ قرار دیا
دوحہ، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے قطر میں ہونے والے 2022 ورلڈ کپ میں امریکہ کے ساتھ میچ میں قرعہ اندازی کو ایک منصفانہ نتیجہ قرار دیا۔
-
اسپورٹسنفسیاتی کھیل ہماری ٹیم کو متاثر نہیں کر سکتے ہیں: ایرانی ٹیم کا ہیڈ کوچ
دوحہ ، ارنا – ایرانی فٹبال ٹیم کے ہید کوچ نے کہا کہ نفسیاتی کھیل ہماری ٹیم کو متاثر نہیں کر سکتے ہیں۔
-
قطر کے 2022 ورلڈ کپ:
اسپورٹسجرمن ٹیم کا ہیڈ کوچ نے اپنی توہین آمیز باتوں پر معافی مانگی
تہران، ارنا - جرمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان نے ایرانی ہیڈکوچ اور ایرانی فٹ بال کے بارے میں اپنے توہین آمیز الفاظ واپس لے لیے۔
-
اسپورٹسویلز کو شکست دینا ایک بار پھر ٹریک پر آنے کا موقع تھا: کارلوس قیروز
دوحہ، ارنا- ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ آج کی ایرانی قومی فٹ بال ٹیم میں ایک اچھا اتحاد ہے اور آج ہم اپنی جڑوں میں واپس آگئے، ویلز کو شکست دینا فیفا ورلڈ میں واپس آنے کا ایک موقع تھا۔
-
قطر 2022 ورلڈ کپ
اسپورٹسایرانی فٹبال ٹیم کی ویلز کیخلاف کامیابی
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹبال ٹیم نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ مقابلوں میں ویلز کی ٹیم شکست دے دی ۔
-
تصویرقطر میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی چوتھی پریکٹس کے مناظر
قطر میں قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی چوتھی باضابطہ پریکٹس ہفتہ کو ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلوس قیروز کی نگرانی میں دوحہ کے الریان تربیتی کیمپ میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے ایرانی کھیلاڑیوں کے نام کا اعلان کردیاگیا
تہران، ارنا – ایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ کی شرکت کے لیے ایرانی قومی ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تصویرایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت
تہران، ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت اتوار کی صبح کو تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرایرانی فٹبال ٹیم کی تربیتی مشق کے مناظر
تہران، ایرانی فٹبال ٹیم کی دوسری تربیتی مشق آج بروز جمعرات ہیڈ کوچ کارلوس قیروز کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
اسپورٹسکارلوس قیروز ایران واپس آ گئے
تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کارلوس قیروز بدھ کے روز علی الصبح تہران پہنچ گئے تاکہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر اپنا کام شروع کر سکیں۔
-
اسپورٹسقیروز کا ایران میں دوبارہ آنے کا پہلا ردعمل: میں اپنی مشن کیلئے تیار ہوں
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ "کارلوس قیروز" نے ایران میں دوبارہ آنے کے پہلے رد عمل میں ایرانی قومی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مشن کیلئے تیار ہیں۔
-
اسپورٹسکارلوس قیروز ایرانی قومی فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ بن گئے
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے میڈیا کے ڈائریکٹر محمد جماعت نے کہا ہے کہ پرتگالی ہیڈ کوچ "کارلوس قیروز'' 2022 کے عالمی کپ مقابلوں کیلیے ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔