اس صہیونی میڈیا کے صحافیوں نے مزید کہا کہ ہم نے دیکھا کہ وہ کس قدر ہماری ناکامی پسند کرتے ہیں اور ہم نے دیکھا کہ اسرائیل سے متعلق کوئی بھی چیز ان کے دلوں میں کس قدر نفرت پیدا کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی، قطری، مغرب، اردنی، شامی، مصری اور لبنانی لوگ قطر کی گلیوں میں ہمیں غصے اور نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
ان اسرائیلی صحافیوں نے کہا کہ ہم نے اپنا تعارف اسرائیلی کے طور پر کرایا، لیکن جب ہم نے دیکھا کہ یہ ان کے ساتھ سلوک اور توہین کا باعث ہے تو ہم نے اپنے آپ کو ایکواڈور کے صحافی کے طور پر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ہمیں قطر میں احساس ہوا کہ مسلمان ہم سے کتنی نفرت کرتے ہیں: صہیونی صحافی
26 نومبر، 2022، 9:06 PM
News ID:
84954107
تہران، ارنا – صہیونی یدیعوت آحارونوت اخبار کے صحافیوں نے کہا ہے کہ ہمیں قطر میں احساس ہوا کہ مسلمان اور عرب لوگ ہم سے کتنی نفرت کرتے ہیں ہم یہاں سے بہت برے احساس کے ساتھ چلے جاتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
امریکہ اور صہیونی ریاست ایرانی صلاحیتوں سے خوفزدہ ہیں: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی ریاست ایرانی صلاحیتوں اور ترقی…
-
لبنانی لڑکی نے عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں صہیونی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا
تہران، ارنا – لبنانی لڑکی نے پرتگال میں عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں اپنی صہیونی حریف کے سامنا…
-
صہیونی ریاست بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: ایرانی مندوب
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے نے کہا کہ صہیونی ریاست…
آپ کا تبصرہ