فٹ بال
-
اسپورٹسبیچ فٹبال ورلڈ کپ، ایران نے موریتانیہ کو ہرا دیا
تہران/ ارنا- ایران کی بیچ فٹبال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ 2025 کے تحت اپنے پہلے مقابلے میں موریتانیہ کی ٹیم کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کی۔
-
تصویرصدر ایران کارکنوں کے اعزاز میں فٹبال میچ کے کھلاڑی بنے
لیبر ویک کے موقع پر کارکنوں کے اعزاز میں، صدر ایران نے فٹ بال میچ کھیلا۔ یہ میچ جمعہ کو نیشنل فٹ بال سینٹر کے انڈور فٹبال ہال میں منعقد ہوا اور اس میں کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے وزیروں نے بھی حصہ لیا۔ صدر پزشکیان نے پہلے ہاف میں کارکنوں کی ٹیم کی جرسی پہن کر اور دوسرے ہاف میں ریٹائرڈ لیبرز کی ٹیم کی جرسی پہن کر میچ کھیلا۔
-
اسپورٹسایران کی 7 رکنی فٹ بال ٹیم نے سیریبرل پالسی ورلڈ کپ چیمپیئن شپ جیت لی، صدر ایران کی مبارکباد
تہران - ارنا- اسپین کے شہر بارسلونا میں سیریبرل پالسی 2024 ورلڈ کپ چیمپئن شپ جیتنے پر صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایرانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
-
تصویرقومی فٹ بال ٹیم کی مشق
ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں قرقیزستان کے خلاف میچ سے قبل قومی فٹ بال ٹیم کی پہلی پریکٹس منگل شام کی اصفہان کے فولاد شہر اسٹیڈیم میں ہوئی۔ ایران و قرقیزستان کی قومی ٹیموں کام مقابلہ اصفہان کے فولاد شہر اسٹيڈیئم میں جمعرات کو ہوگا۔
-
تصویرایران، ایلیمینیشن کپ کا فائنل، سپاہان چیمپیئن
ایران میں فٹبال کلبوں کے ایلیمینیشن کپ کا فائنل "مس رفسنجان اور سپاہان کے بیچ جمعرات کی شام کھیلا گيا۔ آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے اس میچ میں سپاہان نے 2-0 سے مقابلہ جیت لیا۔