16 نومبر، 2022، 12:21 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84944747
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ مذکرات میں منافقانہ رویہ اپناتا ہے: امیرعبداللہیان

تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ منافقانہ رویہ اپناتا ہے، امریکی فریق سے مسلسل پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔ ہمارے آخری پیغام کا تبادلہ 72 گھنٹے سے بھی کم وقت پہلے ہوا تھا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان" نے مزید کہا کہ امریکہ نے بعض وزرائے خارجہ کے ذریعے پیغام بھیجا اور وہ مذاکرات کی جلدی میں ہیں لیکن "راب مالی" نے اپنے انٹرویو میں منافقانہ انداز میں کہا کہ مذاکرات ہماری ترجیح نہیں ہیں اور وہ اشتعال انگیزی کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو وہ سڑکوں پر اور ایران میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .