9 نومبر، 2022، 5:33 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84937664
T T
0 Persons

لیبلز

روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے صدر رئیسی سے ملاقات کی

تہران۔ ارنا- تہران کے دورے پر آئے ہوئے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے ایرانی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری "نیکولای پاتروشف" نے آج بروز بدھ کو ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ایڈمیرل "علی شمخانی" اور ایرانی صدراتی آفس کے نائب سربراہ "محمد جمشیدی" اس ملاقات میں شریک تھے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .