کچھ پاکستانی اور غیر ملکی سفارت کاروں، حکام اور عوام آج اور کل جمعہ کو اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے میں حاضر ہوکر شاہ چراغ کے مزار میں دہشت گردی کے سانحے کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ان شہدا کی یاد میں رکھی جانے والی تعزیت کتاب میں بھی اپنے تاثرات قلمبند کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایک مسلح حملہ آور نے گزشتہ ہفتہ شیراز کے حرم شاہچراغ میں فائرنگ کی جس میں 15 افراد شہید اور 19 افراد زخمی ہوگئے ۔ جس واقعے کے بعد اقوام متحدہ اور بہت سے ممالک نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
آپ کا تبصرہ