ایرانی کھیلاڑی نے فائنل میں پہنچنے سے پہلے اپنے متحدہ عرب امارات اور مصر کے حریفوں کو شکست دی اور فائنل میچ میں اپنے ایرانی حریف کو شکست دے کر اس ٹورنامنٹ کا طلائی تمغہ حاصل کیا۔
چوتھی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلے 2 سے 4 نومبر تک پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری ہے جس میں 536 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی کھیلاڑی نے پاکستان میں عالمی تائیکوانڈو ٹورنامنٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
2 نومبر، 2022، 8:14 PM
News ID:
84931182
تہران، ارنا- ایرانی ایتھلیٹ دانیال بزرگی نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری چوتھی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے دوران انڈر 74 کلوگرام کیٹیگری میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
پانچ ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی پاکستان میں منعقدہ ایشین ٹورنانمٹ میں حصہ لیں گے
تہران۔ ارنا- ایرانی مردوں کی پاچ رکنی تائیکوانڈو ٹیم، پاکستان میں منعقدہ ایشین فری ٹورنانمٹ…
-
برطانیہ نے ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کو ویزا نہیں دیا
تہران، ارنا - برطانیہ نے مانچسٹر میں گراں پری کے مقابلوں میں شرکت کے لیے ایرانی تائیکوانڈو…
-
ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں فتح
تہران، ارنا - ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن…
آپ کا تبصرہ