تہران، ارنا- ایرانی ایتھلیٹ دانیال بزرگی نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری چوتھی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے دوران انڈر 74 کلوگرام کیٹیگری میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔