21 اکتوبر، 2022، 3:40 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84919214
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزارت خارجہ کا یوکرین میں مقیم ایرانی شہریوں کے نکلنے کا مطالبہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں یوکریں میں مقیم ایرانی شہریوں سے مشورہ دیا کہ اپنی جان اور سیکورٹی کے تحفظ کے لیے اس ملک کو چھوڑ دیں۔

ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں یوکرین میں مقیم ایرانی شہریوں کو اپنی جان اور سیکورٹی  کی حفاظت کیلیے اس ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ۔

اس بیان نے کہا کہ ہم یوکرین میں فوجی تنازعات کے فروغ اور عدم تحفظ کے اضافے کی وجہ سے تمام ایرانی شہریوں سے مطالبہ کرتے ایں کہ وہ اس ملک کا سفر کرنے سے گریز کریں۔

وزارت خارجہ کے بیان کے آخری حصے میں یوکرین میں مقیم ہم وطنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور ضرورت کی صورت میں کیف میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے نمبر 00380630449029 پر کال کریں

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .