19 اکتوبر، 2022، 10:07 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84917256
T T
0 Persons

لیبلز

ایران دنیا کی 21 ویں اقتصادی طاقت بن گیا

19 اکتوبر، 2022، 10:07 AM
News ID: 84917256
ایران دنیا کی 21 ویں اقتصادی طاقت بن گیا

تہران۔ ارنا۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں 2022 میں 192 ممالک بشمول ایران کی جی ڈی پی کی پشن گوئی کی ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اعدادوشمار کے مطابق ایران کو 2022 میں دنیا کی 21 ویں بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے جس کی معیشت 599۔1 ارب ڈالر ہے۔

اس بنا پر ایران کی معیشت دنیا کے دیگر 171 ممالک کی معیشتوں سے بڑی ہے اور اس سال صرف 20 ممالک کی جی ڈی پی ایران سے زیادہ ہوگی۔

اس بین الاقوامی ادارے کو توقع ہے کہ قوت خرید کی بنیاد پر اس سال ایران کی جی ڈی پی ایک ہزار 599 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 150 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .