بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ واشنگٹن روانہ ہو گئے
تہران، ارنا- ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے۔
-
معیشت ایران کا مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں سب سے کم قرض ہے: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے 2022 میں ایران کے غیر ملکی قرضوں کے جی ڈی پی کے تناسب کا تخمینہ صرف 0.5 فیصد لگایا اور اعلان کیا کہ ایران کا غیر ملکی قرض مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے تمام ممالک سے کم ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا ایران کے 122 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کا اعتراف؛
سیاستایران خطے میں زرمبادلہ کے ذخائر رکھنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کے حقیقی زرمبادلہ کے ذخائر 122 ارب ڈالر ہونے کا اعلان کیا اور ایران کو مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور وسطی ایشیا میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے ساتھ تیسرا بڑا ملک قرار دیا۔
-
معیشتایران دنیا کی 21 ویں اقتصادی طاقت بن گیا
تہران۔ ارنا۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں 2022 میں 192 ممالک بشمول ایران کی جی ڈی پی کی پشن گوئی کی ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا؛
معیشت2022 میں ایران کے کرنٹ اکاونٹ بیلنس میں 21 ارب ڈالر کا اضافہ
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ 2022 میں ایران کے کرنٹ اکاونٹ بیلنس میں 21 ڈالر اضافہ ہوا ہے اور رواں سال کے دوران، قوت خرید کے مطابق ایران کی جی ڈی پی کی مالی شرح 1599 ارب ڈالر ہے۔
-
معیشتآئی ایم ایف کی پیشن گوئی کی بنیاد پر ایران کی معیشت کی 3 فیصد ترقی اور افراط زر میں کمی
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پیشن گوئی کی ہے کہ اس سال، ایران کی معیشت نے مسلسل تیسرے سال مثبت ترقی کا تجربہ کیا ہے، اور ایران کی افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری آئے گی۔
-
معیشتایران پابندیوں کے باوجود دنیا کی 20ویں بڑی معیشت ہے
تہران، ارنا – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران پولینڈ، مصر، ہالینڈ، ارجنٹائن، سوئٹزرلینڈ، بیلجیم اور آسٹریا سے آگے دنیا کی بڑی معیشتوں کی فہرست میں 20 ویں نمبر پر ہے۔