ان مقابلوں کے تیسرے دن، ایرانی لڑکی نے خواتین کی 400 میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں حصہ لیا، جہاں اس نے 1:01.03 منٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد طلائی تمغہ جیت لیا اور ملک میں خواتین کے ایتھلیٹکس کی تاریخ میں پہلی بار چیمپئن شپ کی پوزیشن حاصل کی۔
قابل ذکر ہے کہ قازقستان اور چین تایپی کی کھیلاڑيوں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی لڑکی نے ایشین جونیئر پاور گیمز میں طلائی تمغہ جیت لیا
15 اکتوبر، 2022، 8:22 PM
News ID:
84912952
![ایرانی لڑکی نے ایشین جونیئر پاور گیمز میں طلائی تمغہ جیت لیا ایرانی لڑکی نے ایشین جونیئر پاور گیمز میں طلائی تمغہ جیت لیا](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/10/15/4/169954972.jpg?ts=1665847993008)
تہران، ارنا - ایرانی جونیئر رنر "نازنین فاطمہ عیدیان" نے کویت کی میزبانی میں منعقدہ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی رکاوٹوں کی دوڑ میں پہلی بار طلائی تمغہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم نے تاجکستان کافا ٹورنانمنٹ کی دوسری پوزیشن جیت لی
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم، ازبکستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی سے ہمکنار…
-
اسلامی ممالک کے گیمز؛ ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم رنر اپ بن گئی
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم نے اسلامی ممالک کے گیمز کا 5 واں مرحلے میں…
-
ایرانی تاریخ میں ایشین ٹرائیتھلون چیمپئن شپ میں پہلا تمغہ حاصل
تہران، ارنا- قازقستان میں منعقدہ 2022 ایشیا ٹرائیتھلون چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے ایرانی کھیلاڑی…
-
نیند سے محروم ایرانی رنر نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
تہران، ارنا - ایرانی رنر جو 16 سال قبل کوما سے باہر آنے کے بعد سے نہیں سویا، طویل فاصلے کی…
آپ کا تبصرہ