تہران، ارنا - ایرانی جونیئر رنر "نازنین فاطمہ عیدیان" نے کویت کی میزبانی میں منعقدہ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی رکاوٹوں کی دوڑ میں پہلی بار طلائی تمغہ جیت لیا۔