تہران، ارنا - ایرانی جونیئر رنر "نازنین فاطمہ عیدیان" نے کویت کی میزبانی میں منعقدہ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی رکاوٹوں کی دوڑ میں پہلی بار طلائی تمغہ جیت لیا۔
تہران، ارنا - ایرانی رنر جو 16 سال قبل کوما سے باہر آنے کے بعد سے نہیں سویا، طویل فاصلے کی دوڑ میں گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنا چاہتا ہے۔