کینیڈا دوسروں کیخلاف الزام ترشی سے اپنی سرزمین پر انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا ہے: ایران

تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جب انسانی حقوق دوسروں کیخلاف سیاسی دباؤ ڈالنے کے آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تو تسلط پسندانہ ریاستوں کی میڈیا ایمپائر انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی کے ملزموں کو دعویداروں کے مقام پر لانے میں بھی مدد کرتی ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "ناصر کنعانی" نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ میں جاری کردہ ایک پوسٹ میں کہا کہ دنیا ابھی 1500 سے زائد دیسی بچوں کو ان کے خاندانوں سے جبری علیحدگی اور تقریبا ایک سال قبل کینیڈا کے رہائشی اسکولوں کے صحن میں ان سینکڑوں بچوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت کے اسکینڈل کو نہیں بھولی ہے۔

کینیڈا دوسروں کیخلاف الزام ترشی سے اپنی سرزمین پر انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا ہے: ایران

انہوں نے مزید کہا کہ دیگر ممالک کیخلا ف الزام تراشی اور دوسروں کیخلاف دعوئے کئےگئے مسائل کے پیچھے چھپے رہنے سے اس حقیقت نہیں بدلتی ہے امریکی حکومت کے قریبی اتحادیوں میں سے ایک کے انسانی حقوق کی نمائش کے پیچھے بچوں کے قتل اور انسانیت کی بے عزتی نمایاں ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .