محمد کریمی نے کہا کہ صوبے مازندران میں 450 فسادیوں کو گرفتار کیا گیا تھا اور حالیہ بدامنی کے دوران کیے گئے جرائم کے لیے عدلیہ کے حوالے کیا گیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ صوبہ مازندران گزشتہ چند دنوں کے دوران اسلامی انقلاب کی مخالف غیر ملکی جماعتوں کی طرف سے ہنگاموں کا نشانہ بنا ہے، جس میں سرکاری اور سیکورٹی عمارتوں اور عوامی املاک کو متاثر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ سیکورٹی فورسز اور پولیس پر حملے اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ