ساری
-
تصویرایرانی شمالی شہر ساری کے بلند وبالا پہاڑی علاقوں میں برفباری کے حسین مناظر
ایران کے شمالی شہر ساری کے جنوبی علاقوں اور اس شہر کے بلند و بالا علاقوں میں ہونے والی برف باری لوگوں اور کسانوں کی خوشی اور سڑکیں کی خوبصورتی کا باعث بن گئی۔
-
معاشرہایرانی شمالی صوبے مازندران میں 120 ڈینٹسٹ کی مفت خدمات
ساری - ارنا – ایرانی شمالی صوبے مازندران میں ایک جہادی گروپ کی شکل میں 120 دندان سازوں نے مفت کے طور پر غریب لوگوں کو اپنی خدمات پیش کیں۔
-
معاشرہسپاہ پاسداران نے مازندران میں فسادیوں سے بڑی تعداد میں ہتھیاروں کو ضبط کرلیا
ساری، ارنا- مازندران سے تعلق رکھنے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی صوبے میں فسادیوں سے بڑی تعداد میں آتشیں اسلحہ اور بلیڈ ہتھیاروں کو ضبط کرلیا گیا۔
-
معاشرہایران کے شمالی علاقے میں حالیہ بدامنی کے دوران داعش کے ارکان کی گرفتاری
ساری، ارنا – ایرانی شمالی صوبہ مازندران کے شہر ساری میں عوامی استغاثہ اور انقلاب اسلامی کی عدالتوں کے سربراہ نے فسادات کے دوران متعدد داعش اور "کوملہ" دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
-
تصویرایرانی نامور پہلوان 'تختی' کے عالمی کشتی کپ کے مناظر
ساری، ایرانی نامور پہلوان 'تختی' کے عالمی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلوں کا 42 واں مرحلہ گزشتہ روز شمالی شہر تنکابن میں منعقد ہوا۔
-
آرٹس اور ثقافتعالمی ساری2022 ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا آغاز
ساری ، ارنا - ساری 2022 بین الاقوامی ایونٹ کی افتتاحی تقریب ECO اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل، رکن ممالک کے سفیروں، مازندران کے سینئر منیجرز اور پارلیمنٹ میں صوبے کے نمائندوں اور پڑوسی صوبوں کے مہمانوں کی موجودگی کے ساتھ شمالی شہر ساری میں شروع ہوئی۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے مازنداران کے شہر ساری میں 'عباس آباد' باغ کے دلکش مناظر
ساری، یہ باغ صوبے مازندارن کے شہر بہشہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر گھنے جنگلات کے بیچ میں واقع ہے اور ایران کے سب سے اہم اور سب سے بڑے تاریخی باغات میں سے ایک ہے جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں درج ہے۔
-
سیاستبنیادی سامان اور کرنسی کو محفوظ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہس کہ ہم ایک روشن اور امید افزا مستقبل دیکھتے ہیں، ملک اور جو کچھ کیا جا رہا ہے اس کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود میں اضافہ کرنا ہے۔