قیروز کا ایران میں دوبارہ آنے کا پہلا ردعمل: میں اپنی مشن کیلئے تیار ہوں

تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ "کارلوس قیروز" نے ایران میں دوبارہ آنے کے پہلے رد عمل میں ایرانی قومی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مشن کیلئے تیار ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، قیروز جو کل بروز بدھ کو ایرانی قوم ٹیم کی ہدایت کیلئے تہران کے دورے پر پہنچیں گے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ میں شائع کردہ ایک پوسٹ میں ایرانی قومی ٹیم میں بطور ہیڈ کوچ کے شمولیت سے متعلق کہا کہ:

"جب آپ کا خاندان آپ کو گھر بلائے گا، تو آپ کو بس تیار رہنا ہے۔ اپنے فرائض سے پوری طرح پرعزم اور مشن کے لیے تیار۔ چلو مل کر کرتے ہیں لوگو! مستقبل کے لیے! قومی ٹیم کا بہت بہت شکریہ"

قیروز کا ایران میں دوبارہ آنے کا پہلا ردعمل: میں اپنی مشن کیلئے تیار ہوں

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .