رشت، خرمشہر کی آزادی کی برسی کے موقع پر فوتچل مقابلوں کا چھٹا دور شہر آستانہ اشرفیہ کے گاؤں 'کینچاہ' میں 12 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ فوتچل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو  ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔

28 مئی، 2022، 10:48 PM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .