13 مئی، 2022، 12:55 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84751182
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور کینیڈا کی فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ منعقد ہوگا

تہران، ارنا – ایران کی قومی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل ایک دوستانہ میچ کے دوران کینیڈا کے ساتھ کھیلے گی۔

کینیڈین فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے مطابق، ایرانی فٹ بال ٹیم 5 جون کو وینکوور میں کینیڈا کی قومی ٹیم کے خلاف میدان میں اترے گی۔

یہ میچ عالمی کپ کی تیاری کیلیے ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کا پہلا دوستانہ میچ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .