اسپورٹنگ کلب جو پرتگالی لیگ کے مقابلوں میں پورٹو کا اہم حریف ہے آج پورٹو کی سرکاری ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ایسے جملوں '' پورٹو نے بہترین فنکار کی حیثیت سے طارمی کا خیر مقدم کیا''، " ایک حقیقی جادوگر سانپ'' اور "ایک ایرانی جو سرکس کے کرتب دکھانے کے لیے ہمیشہ تیار ہے" کے استعمال کے ساتھ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے اسٹرائیکر کی توہین کی۔
پرتگالی کلب 'پورٹو' کے مداحوں نے اس توہین کے ردعمل میں ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ ''ایرانی قومی فٹبال ٹیم کا اسٹرائیکر 'مہدی طارمی' ہمارے فارسی شہزادہ ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ