مہدی طارمی
-
اسپورٹسہانگ کانگ 2- ایران 4؛ ورلڈ کپ 2026 کے انتخابی میچز میں ایران کی ایک اور کامیابی
تہران/ ارنا- فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے انتخابی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گروپ E کا ایک اور میچ ایران اور ہانگ کانگ کے بیچ کھیلا گیا۔ یہ میچ ایران نے 4 گول مار کر اپنے نام کیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر مہدی طارمی پرتگالی لیگ کے بہترین اسکورر بن گیا
تہران، ارنا - ایرانی اسٹار "مہدی طارمی" ایف سی پورٹو فٹ بال ٹیم میں اپنی شاندار کارکردگی کے ساتھ پرتگالی لیگ میں بہترین اسکورر بن گئے۔
-
اسپورٹسطارمی؛ 2022 ایشیائی منتخب ٹیم کا واحد ایرانی فٹبالر
تہران۔ ارنا۔ مہدی طارمی واحد ایرانی کیھلاڑی ہیں جو 2022 میں ایشیائی براعظم کی منتخب ٹیم میں موجود ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی کھیلاڑی نے 2022 میں ایشیا کے بہترین گول اسکورر کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا – ایرانی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی نے 2022 کے لیے ایشیا میں بہترین گول اسکورر کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
سیاستفیفا کے 22ویں ہفتے کی منتخب ٹیم میں ایرانی فٹبالر "طارمی" کا نام شامل
تہران۔ ارنا۔ ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی آروکا کے خلاف پورٹو کے میچ میں شاندار کارکردگی نے اس لیجنڈ کے نام کو فیفا کے 23 ویں ہفتے کی منتخب ٹیم میں شامل کر لیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر "طارمی" کی ہیٹ ٹرک سے پورٹو ٹیم کی شاندار جیت
تہران۔ ارنا- پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" نے اروکا کے خلاف میچ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی اسٹرائیکر کا پورٹو کے بہترین اسکوررز کی فہرست میں شامل
تہران، ارنا - ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کو پورٹو کلب کی تاریخ کے بہترین اسکوررز کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔
-
اسپورٹسپورٹو فٹ بال کلب ایرانی اسٹرائیکر "طارمی" کے معاہدے کی بحالی کا خواہاں ہے
تہران، ارنا – پورٹو فٹ بال کلب ایرانی اسٹرائیکر `مہدی طارمی کے معاہدے کی بحالی کے لئے کوشش کرتا ہے۔
-
2022 قطر ورلڈ کپ؛
اسپورٹسیورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی یونین نے ایرانی فٹبالر کی کارکردگی کو سراہا
تہران۔ ارنا- یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی یونین نے قطر ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ایک پیغام میں پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کو سراہا۔
-
اسپورٹسایرانی اسٹرائیکر 'طارمی' کا ایک اور اعزاز؛ یورپی چیمپئنز لیگ کی منتخب ٹیم میں شامل
تہران، ارنا – پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کر لیا اور یورپی چیمپئنز لیگ کی منتخب ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر یورپ چیمپئنز لیگ کے سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں شامل
تہران۔ ارنا- یورپی چیمپیئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی "کیلیان امبایہ" اور" محمد صلاح" بہترین اسکوررز کے طور پر پہلے نمبر پر آگئے۔ پورٹو کلب کے ایرانی اسٹار "مہدی طارمی" بھی 5 گول کے ساتھ بہترین کھیلاڑیوں میں شامل ہیں۔
-
اسپورٹساے ایف سی کا ایرانی اسٹرائیکر کی اعلی کارکردگی پر ردعمل
تہران، ارنا - ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن نے یورپی چیمپئنز لیگ میں پورٹو اور کلب بروگ Club Brugge کے درمیان ہونے والے میچ میں ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کی کارکردگی کو سراہا۔
-
اسپورٹسپورٹو فٹ بال کلب ایرانی فٹبالر کی شاندار کارکردگی سے لیگ ٹیبل کے اوپر پہنچ گیا
تہران۔ ارنا- پرتگال کی پورٹو فٹ بال کلب نے اپنے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی شاندار کارگردگی سے شاویز کی ٹیم کو شکست دے دیا۔
-
اسپورٹسایرانی اسٹرائیکر کی شاندار کارکردگی؛ ایف سی پورٹو نے پرتگالی سپر کپ جیت لیا
تہران، ارنا- پرتگالی ٹیم ایف سی پورٹو نے اپنے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنی تاریخ کا 23 ویں پرتگالی سپر کپ جیت لیا۔
-
اسپورٹسہسپانوی میگزین نے ایرانی فٹبالر "طارمی" کو یورپ کے 100 ٹاپ کھیلاڑیوں میں قرار دیا
تہران، ارنا- ہسپانوی میگزین کارکا نے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کو گزشتہ سیزن کے یورپی فٹبال کے 100 ٹاپ کھیلاڑیوں میں سے ایک قرار دے دیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاڑی بن گئے
تہران، ارنا- پرتگالی پورٹو فٹ بال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر "مہدی طارمی"، اس کلب کے شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاری بن گئے۔
-
اسپورٹسمہدی طارمی ایک اور سیزن تک پورٹو کیلئے کھیلیں گے
تہران، ارنا - پرتگالی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی ایف سی پورٹو اسٹار مہدی طارمی اپنے معاہدے میں ایک اور سیزن کے لیے توسیع کریں گے۔
-
اسپورٹسپورٹو میں "طارمی" کی کامیابی نے ایرانیوں کو ورلڈ کپ کیلئے پُر امید کیا ہے: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- ایک پرتگالی میگزین نے پورٹو فٹبال کلب میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 2022 ورلڈ کپ کے موقع پر اس کیھلاڑی کی کامیابی کو ایرانیوں کے لیے امید اور حوصلہ افزائی کا باعث قرار دیا۔
-
اسپورٹس یورپی لیگز میں ٹاپ اسٹرائیکرز کا اعلان؛ ایرانی فٹبالر نے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑدیا
تہران، ارنا- یورپی لیگز میں بہترین اسٹرائیکرز کی رینکنگ کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق پورٹو کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کو 14 ویں اور نامور پرتگالی فٹبالر "کرسٹیانو رونالڈو" سے زیادہ درجہ دیا گیا۔
-
اسپورٹسپورٹو ایرانی اسٹرائیکر کیساتھ 30ویں مرتبہ پرتگال کا چیمپئن بن گیا
تہران، ارنا - ایف سی پورٹو نے پرتگالی چیمپئن شپ کے 33 ویں پریمیئر لیگ میں بنفیکا کو شکست دے کر اپنا 30 ویں لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر کو پورٹو کلب کے مہینے کے بہترین کھیلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا- پرتگالی فٹ بال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کو اس فٹبال ٹیم کے مہینے کے بہترین کھیلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر کی ڈبل نے ایف سی پورٹو کو پرتگالی چیمپئنز لیگ کے ٹائٹل کے قریب پہنچا دیا
تہران، ارنا- پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر"مہدی طارمی" کی شاندار کارکردگی کی بدولت پرتگالی ٹیم ویزیلا کو شکست دینے میں کامیاب رہی، اس طرح پرتگالی چیمپئنز لیگ ٹائٹل کے قریب پہنچ گئی۔
-
اسپورٹسروزہ رکھنے نے "طارمی" کی طاقت کو گول کرنے کیلئے کم نہیں کیا: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- پرتگالی میگزین ابولا نے پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر"مہدی طارمی" کا روزہ رکھنے اور رمضان کے مقدس مہینے میں ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر 'مہدی طارمی' دنیا کے ٹاپ فٹبال کھیلاڑیوں میں شامل
تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے پورٹو کلب کے معروف کھیلاڑی مہدی طارمی دنیا کے ٹاپ اسٹرائیکرز کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
اسپورٹسپورٹو کے شائقین کی ایرانی اسٹرائیکر سے حمایت
تہران، ارنا - پرتگالی کلب 'پورٹو' کے پرستاروں نے اسپورٹنگ کلب کی جانب سے ایرانی اسٹرائیکر کی توہین کے ردعمل میں ایک بیان جاری کیا جس میں ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کو فارسی شہزادہ قرار دیا۔
-
پورٹو خواتین کی والی بال ٹیم کی ایرانی کوچ؛
اسپورٹسپورٹو میں "طارمی" کا نام زبانوں پر ہے/ میرے حجاب نے یورپی کیھلاڑیوں میں تجسس پیدا کر دیا
تہران، ارنا- پورٹو خواتین کی والی بال ٹیم کی ایرانی کوچ نے اس کلب کی فٹ بال ٹیم میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پورٹو میں ایرانیوں سے طارمی کے بارے میں اکثر پوچھا جاتا ہے اور ایرانی حجاب کے فلسفے نے یورپی کیھلاڑیوں کے تجسس کو جنم دیا ہے۔
-
اسپورٹس ایرانی فٹبالر"طارمی" ایشیا میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں ٹاپ اسکورر بن گئے
تہران، ارنا- ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے اسٹرائیکر کو ایشیا میں 2022 کے قطر ورلڈ کپ کوالیفائر میں سب سے بہترین گول کرنے والے کے طور پر منختب کرلیا گیا۔