چیلسیا کے خلاف ایرانی کھیلاڑی کا گول یورپ کا بہترین گول بن گیا

تہران، ارنا- چیلسیا کی ٹیم کے خلاف ایرانی اسٹرائیکر 'مہدی طارمی' کا گول سال میں یورپ کا بہترین گول کے طور پر منتخب ہوا۔

یو ای ایف اے (UEFA)کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایشین چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں چیلسیا Chelsea Football Club ٹیم کے خلاف کی قومی ٹیم کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی مہدی طارمی کے گول نے سال کا بہترین گول منتخب کیا گیا اور 30 فیصد کے قریب ووٹ کو حاصل کیا۔

 مہدی طارمی اس وقت میں پرتگال کے پورٹو کلب میں بھی کھیلتے ہیں۔

انہوں نے یورپ کی فٹبال چیمپیئن شب میں چیلسیا کے خلاف کھیلتے ہوئے ایک حیرت انگیز گول کیا جو یورپ کا "گول آف دا ایر" قرار پایا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha