ایرانی فٹبال ٹیم
-
اسپورٹسہانگ کانگ 2- ایران 4؛ ورلڈ کپ 2026 کے انتخابی میچز میں ایران کی ایک اور کامیابی
تہران/ ارنا- فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے انتخابی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گروپ E کا ایک اور میچ ایران اور ہانگ کانگ کے بیچ کھیلا گیا۔ یہ میچ ایران نے 4 گول مار کر اپنے نام کیا۔
-
تصویرسیمی فائنل میچ سے قبل ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم کی تیاریاں
ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیا تا کہ میزبان قطر کی ٹیم کا سیمی فائنل میں بھرپور طریقے سے مقابلہ کرسکیں۔
-
اسپورٹسصدر مملکت نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں سے ٹیلی فون پر بات کی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں سے ٹیلی فون پر بات کرکے اچھے کھیل اور ایرانی قوم کو خوش کرنے کے لئے ان کی تعریف کی ہے۔
-
تصویرایشین فٹبال کپ کا سلسلہ جاری، ایران اور جاپان کے کوچوں کی پریس کانفرنس
ہفتے کے روز ایران اور جاپان، ایشین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل کے سلسلے میں آمنے سامنے آئیں گے۔ میچ سے ایک دن قبل یعنی جمعے کو دونوں ٹیموں کے کوچوں صحافیوں سے بات چیت کی اور اپنی اپنی ٹیموں کی تیاری کے بارے میں بتایا۔ یہ میچ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
-
تصویراے ایف سی چیمپیئن شپ مقابلے، ایران و امارات
ایران و متحدہ عرب امارات کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان قطر 2023 اے ایف سی مقابلوں میں منگل کی شام ایجوکیشن سٹی میں ایک میچ ہوا جس میں ایران نے ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے جیت حاصل کر لی۔
-
ویڈیوکلپایرانی فٹبال ٹیم کی قطر آمد کا یہ ویڈیو اے ایف سی نے پوسٹ کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پیر کے روز اے ایف سی ایشین کپ کے کے مقابلوں کے لئے قطر پہنچے جہاں آمد کا ایک ویڈیو اے ایف سی نے جاری کیا ہے۔