فوتچل
-
تصویرایرانی صوبے گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ کے گاوں کینچاہ میں روایتی فٹبال(فوتچل ) کے انعقاد کے مناظر
روایتی فٹبال(فوتچل ) کے مقابلے صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہر سال اس صوبے کے مختلف دیہاتوں میں باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان میں روایتی مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
رشت، شمالی صوبے گیلان کے روایتی کھیلوں کا پہلا فیسٹیول جمعہ کے روز اس کھیل کی شناخت اور آستانہ اشرفیہ شہر کے نام سے اس کی قومی اور بین الاقوامی رجسٹریشن کرانا کے مقصد سے شمالی صوبے گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ میں منعقد کیا گیا جس میں فوتچل(چاول کے کھیتوں میں فٹ بال کا میچ) کشتی چل( چاول کے کھیتوں میں کشتی کا میچ) اور لافند چل( چاول کے کھیتوں میں ٹگ آف وار کا میچ) شامل ہے۔ فوتچل، کشتی چل اور لافند چل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان میں روایتی فٹبال کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
رشت، خرمشہر کی آزادی کی برسی کے موقع پر فوتچل مقابلوں کا چھٹا دور شہر آستانہ اشرفیہ کے گاؤں 'کینچاہ' میں 12 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ فوتچل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔