صوبے گیلان
-
تصویرایرانی صوبے گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ کے گاوں کینچاہ میں روایتی فٹبال(فوتچل ) کے انعقاد کے مناظر
روایتی فٹبال(فوتچل ) کے مقابلے صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہر سال اس صوبے کے مختلف دیہاتوں میں باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں۔
-
تصویرعالمی دستکاری کونسل کے جائزہ کاروں کا گیلان کے دیہی ورثہ میوزیم کا دورہ
عالمی دستکاری کونسل کے بین الاقوامی جائزہ کاروں نے اتوار کو گیلان رورل ہیریٹیج میوزیم کا دورہ کیا۔
-
تصویرایرانی شمالی علاقوں میں برفباری کے حسین مناظر
ایران کے شمالی صوبے گیلان کے علاقے رودبار میں برفباری کے حسین مناظر کو دیکھتے ہیں جن کی خوبصورتی ہر کسی کے دل کو دعوت نظارہ دیتی ہے۔ فوٹو: ابوذر حمیدی جیرندہ
-
تصویرایرانی صوبے گیلان میں درفک' نامی چوٹی کے دلکش مناظر
رشت، یہ دلکش درفک شمالی صوبے گیلان کے شہر رودبار میں مغربی البرز پہاڑی سلسلے میں ایک چوٹی کا نام ہے اور سطح سمندر سے 2700 میٹر بلند ہے۔
-
اسپورٹسایرانی شطرنج کھیلاڑی نے گیلان بین الاقوامی کپ کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- گیلان بین الاقوامی کپ کے مقابلوں کے پہلے مرحلے کا ہفتے کی سہ پہرکو شہر رشت سے تعلق رکھنے والے ایرانی کھیلاڑی "آرش طاہباز" کی چیمپئن ہونے سے اختتام کیا گیا۔
-
تصویرایران کی انزلی ویٹ لینڈ خوبصورت ٹیولپس سے سجائی گئی ہے
ایرانی صوبے گیلان میں واقع انزلی ویٹ لینڈ جو انزلی بندرگاہ کے قریب ہے؛ ایرانی جانوروں کی سب سے اہم اور بڑی قدرتی رہائشگاہ ہے جو ہرسالہ ایران کے شمالی پڑوسیوں کی سرزمین سے آنے والے مہاجر پرندوں کی میزبانی کرتی ہے؛ تصاویر میں ان ویٹ لینڈ کی انتہائی خوبصورت ٹیولپس کو دیکھتے ہیں/ فوٹو بشکریہ مجتبی محمدی
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان میں روایتی مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
رشت، شمالی صوبے گیلان کے روایتی کھیلوں کا پہلا فیسٹیول جمعہ کے روز اس کھیل کی شناخت اور آستانہ اشرفیہ شہر کے نام سے اس کی قومی اور بین الاقوامی رجسٹریشن کرانا کے مقصد سے شمالی صوبے گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ میں منعقد کیا گیا جس میں فوتچل(چاول کے کھیتوں میں فٹ بال کا میچ) کشتی چل( چاول کے کھیتوں میں کشتی کا میچ) اور لافند چل( چاول کے کھیتوں میں ٹگ آف وار کا میچ) شامل ہے۔ فوتچل، کشتی چل اور لافند چل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان میں روایتی فٹبال کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
رشت، خرمشہر کی آزادی کی برسی کے موقع پر فوتچل مقابلوں کا چھٹا دور شہر آستانہ اشرفیہ کے گاؤں 'کینچاہ' میں 12 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ فوتچل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔