رشت
-
تصویرایران کے علاقے رشت میں موسم خزاں کی برفباری
موسم خزاں کی برف باری نے ہفتہ (14 دسمبر 2024) رشت کو سفید کر دیا اور فطرت کو مزید خوبصورت بنا دیا۔
-
تصویرصدر رئیسی کے غم میں ایران کے خرم آباد اور رشت شہروں کے عوام کی عزاداری
ایران کے ہر شہر و قصبے کی طرح شمالی شہر رشت اور مغربی شہر خرم آباد میں شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں مجالس عزا کا قیام
-
تصویرایران ، رشت میں میونسپل کارپوریشن اسکوائر کے معروف کبوتر
ایران کے شمالی شہر رشت میں قدیم میونسپل کارپوریشن کی عمارت کے سامنے اسی نام سے بنے چوراہے پر کبتوروں کا اجتماع رہتا ہے جو عمارت کے دیکھنے کے لئے دور دور سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہيں۔
-
تصویرشمالی شہر رشت میں شاپنگ مارکیٹ کی تصاویر
نئے سال کے موقع پر عید کی خریداری کا بازار خوش حال ہو گیا ہے اور رشت کے لوگ سال کے آخری دنوں میں اپنی نوروز کی اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے بازار اور شاپنگ سینٹرز کا رخ کرتے ہیں۔
-
تصویرشمالی شہر رشت میں نامور ایرانی شاعر کے جنازے کی تقریب کے مناظر
رشت، نامور ایرانی شاعر 'ہوشنگ ابتہاج کے جسم کو ہفتہ کے روز شمالی شہر رشت میں واقع 'محتشم' نامی باغ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
تصویرایرانی شمالی شہر ماسولہ میں محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے روایتی 'علم بندان' کی تقریب
رشت، محرم کی آمد کے سلسلے میں صوبے گیلان کے شہر ماسولہ میں جمعرات کے روز روائتی انداز میں علم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تصویرایرانی شمالی صوبے گیلان میں روایتی فٹبال کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
رشت، خرمشہر کی آزادی کی برسی کے موقع پر فوتچل مقابلوں کا چھٹا دور شہر آستانہ اشرفیہ کے گاؤں 'کینچاہ' میں 12 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ فوتچل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔
-
تصویرشیخ زاہد گیلانی کا مزار، لاہیجان کے جنگلات کے دل میں ایک تاریخی ورثہ
رشت، زاہد گیلانی، تاج الدین ابراہیم ابن روشن ابن امیر شیخ بندر سنگانی، گیلان میں ساتویں صدی کے صوفی اور شیخ صفی الدین اردبیلی کے مرشد ہیں۔ یہ مقبرہ لاہیجان سے چار کلومیٹر مشرق میں شیخانہ بار گاؤں میں ایک پہاڑ کے دامن میں اور سبز چائے کے کھیتوں کے درمیان واقع ہے۔
-
تصویر15 واں بین الاقوامی گریکو رومن کشتی ٹورنامنٹ 'شاہد کپ' کے انعقاد کے مناظر
رشت، 15 واں بین الاقوامی گریکو رومن کشتی ٹورنامنٹ کا جمعرات (12 مئی) کو رشت میں آغاز کیا گیا۔ ان مقابلوں میں ایران، آذربائیجان اور آرمینیا کے 200 پہلوان حصہ لیں گے۔