ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" نے پیداوار کے فروغ کو تیرہویں حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست قرار دے دیا۔
انہوں نے سنئیر نائب ایرانی صدر کیجانب گزشتہ دس مہینوں میں سینکڑوں بند اور نیم فعال پیداواری یونٹوں کی بحالی کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ وہ کم لاگت سےاقتصادی یونٹس کی بحالی کرنے سے ملک کی معیشتی صورتحال مں بہتری آنے سمیت پیداوار کے فروغ میں اضافہ کرنے میں مدد کرے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ