پیداوار کا فروغ
-
سیاستایران میں اگلے 8 سالوں تک روزانہ 1.5 بلین کیوبک میٹر گیس پیدا کرنے کا منصوبہ
تہران۔ ارنا۔ نائب ایرانی وزیر تیل برائے منصوبہ بندی کے امور نے کہا کہ ہمیں ملکی ضروریات کے مطابق گیس کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہوگا اس مقصد کے لیے اگلے آٹھ سالوں میں 80 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جانی ہوگی تاکہ گیس کی یومیہ پیداوار ڈیڑھ ارب مکعب میٹر تک پہنچ جائے۔
-
وزیر برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور؛
سیاستایران میں صنعتی پیداوار کی شرح نمو 7.7 فیصد تک پہنچ گئی
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور نے کہا ہے کہ ملک میں صنعتی پیداوار کی شرح نمو 7.7 فیصد تک پہنچ گئی۔
-
معیشترواں سال میں ایران میں علم پر مبنی کمپنیوں کی تعداد تین گنی ہوگئی
تہران۔ ارنا- رواں سال میں ایران میں علم پر مبنی کمپنیوں کی تعداد تین گنی ہوکر 7 ہزار 312 تک پہنچ گئی ہے اور یہ علم پر مبنی مصنوعات کی پیداوار کے قانون کی منظوری سے مزید بڑھ جائے گی۔
-
پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستسیف گارڈ معادے کے مسائل کے حل کے بغیر معاہدے سے بات کرنے کا کوئی معنی نہیں ہے: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی مسائل پر قابو پانے کیلئے اندرون ملک کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا ہے کیونکہ دشمن کے خالی ہاتھ پر نظر رکھنے سے کوئی مسئلے کا حل نہیں ہوگا اور صرف ہمیں تاخیر کا شکار کرے گا۔
-
ایرانی صدر؛
سیاست13 ویں حکومت میں 5 ارب 160 ملین ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشتی صورتحال میں استحکام ظاہر ہوتا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے پچھلے سال کے دوران حکومت کی اقتصادی ٹیم کی اندرون ملک سمیت غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 13 ویں حکومت کے دس مہینوں کے اندر سرگرمی سے ملک میں 5 ارب 160 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے معیشتی صورتحال میں استحکام ظاہر ہوتا ہے۔