ایرانی تیرہویں حکومت
-
سیاستایران میں رواں شمسی سال کے ابتدائی 5 مہینوں میں تیل کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8 گنا اضافہ
تہران۔ ارنا- ایران میں 1402 کے شمسی سال کے ملک مجموعی بجٹ کی شماریاتی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 5 مہینوں میں تیل کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
آنکتاد بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق؛
معیشتایران میں 3 مسلسل سالوں میں منفی شرح نمو کے بعد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں مثبت ترقی کا ریکارڈ کیا گیا
تہران۔ ارنا- آنکتاد بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق، 2021 میں ایرانی حکومت میں تبدیلی کے بعد ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری جو بارہویں حکومت کے آخری تین سالوں میں منفی ہوگئی تھی، پھر سے مثبت ہوگئی۔
-
تصویرایرانی صدر اور کابینہ کے ارکین کی سپریم لیڈر سے ملاقات
ایرانی صدر "سید ابراہیم رئیسی" اور تیرہویں حکومت کے اراکین نے آج بروز منگل کو شہدا "علی رجائی" "محمد جواد باہنر" کی شہادت کی برسی اور حکومت کے ہفتے کے موقع پر بانی سلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے حسینیہ میں ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور تیرہویں حکومت کے کابینہ کے اراکین نے آج بروز منگل کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستسیف گارڈ معادے کے مسائل کے حل کے بغیر معاہدے سے بات کرنے کا کوئی معنی نہیں ہے: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی مسائل پر قابو پانے کیلئے اندرون ملک کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا ہے کیونکہ دشمن کے خالی ہاتھ پر نظر رکھنے سے کوئی مسئلے کا حل نہیں ہوگا اور صرف ہمیں تاخیر کا شکار کرے گا۔
-
ایرانی صدر؛
سیاست13 ویں حکومت میں 5 ارب 160 ملین ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشتی صورتحال میں استحکام ظاہر ہوتا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے پچھلے سال کے دوران حکومت کی اقتصادی ٹیم کی اندرون ملک سمیت غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 13 ویں حکومت کے دس مہینوں کے اندر سرگرمی سے ملک میں 5 ارب 160 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے معیشتی صورتحال میں استحکام ظاہر ہوتا ہے۔
-
سیاستہمیں بین الاقوامی تعلقات میں نئے ماحول اور مواقع کا حصول ہوا ہے: نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی صدر برائے اقتصادی امور نے پابندیوں اور معاشی ڈباؤ کو امریکہ اور یورپ کے کمان کے آخری تیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت، پارلیمنٹ اور عدلیہ وہی پالیسی پر عمل پیرا ہیں جو قائد اسلامی انقلاب نے اپنایا ہے اور ملک سے ایک واحد آواز سنائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں حالیہ مہینوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کامیابیاں دیکھنے میں آئیں۔