26 اگست، 2022، 5:47 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84867041
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ نے تنزانیہ کی خاتون صدر سے ملاقات کی

ڈوڈوما۔ ارنا- افریقہ کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کچھ منٹس پہلے تنزانیہ کی خاتون صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا رپورٹر کے مطابق، افریقہ کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان" نے کچھ منٹس پہلے تنزانیہ کی خاتون صدر"سامیا صلوحو" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

امیر عبداللہیان جو رنجبار کا دورہ کیا تھا، نے کچھ گھنٹوں پہلے ڈوڈوما کے دورے پر پہنچ گئے جہاں ان کے تنزانیہ کے ہم منصب نے ان کا استقبال کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .