تنزانیہ
-
سیاستامیر عبداللہیان کی تنزانیہ کی نئی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم تنزانیہ کی ترقی اور صنعت کاری کے فروغ کیلیے علم پر مبنی شعبوں خاص طور پر زراعت، ماہی گیری، ڈیم کی تعمیر، واٹرشیڈ مینجمنٹ اور آبپاشی میں اپنے تجربات کو شیئر کرنے پر تیار ہیں۔
-
معاشرہتنزانیہ میں زیر حراست 16 ایرانی ملاح کی رہائی
چابہار، ارنا - تنزانیہ میں گرفتار 16 ایرانی ملاح وزارت خارجہ اور تنزایہ کے شہر دارالسلام میں ایرانی سفارت خانے کی کوششوں کی بدولت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستامیرعبداللہیان زنجبار سے تہران روانہ ہوگئے
زنجبار - ارنا – ایرانی وزیر خارجہ زنجبار سے تہران روانہ ہو گئے۔
-
ڈوڈوما میں؛
سیاستایرانی وزیر خارجہ نے تنزانیہ کی خاتون صدر سے ملاقات کی
ڈوڈوما۔ ارنا- افریقہ کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کچھ منٹس پہلے تنزانیہ کی خاتون صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپابندیاں اٹھانے کے آخری مراحل میں ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یہ کہا ہے کہ ہم نے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں اور ہم آخری مراحل سے گزر رہے ہیں، اگر امریکی فریق حقیقت پسندی سے کام لے تو ہمارے خیال میں یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
-
معیشتتنزانیہ کا ایران سے مزید سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا خواہاں
دارالسلام، ارنا- تنزانیہ کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور تنزانیہ کے درمیان تجارتی حجم دونوں ممالک کے سیاسی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا، ہم ایران سے مزید سرمایہ کاروں کو تنزانیہ کے دورہ کرنے چاہتے ہیں۔
-
معیشتافریقہ کیساتھ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: امیرعبداللہیان
دارالسلام، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے افریقی ممالک بالخصوص تنزانیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی توسیع کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا تنزانیہ کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر زور
دودوما، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنزانیہ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں مختلف جہتوں میں دوطرفہ روڈ میپ تیار کرنے جا رہے ہیں
-
کچھ لمحات پہلے؛
سیاستایرانی وزیر خارجہ دورہ تنزانیہ روانہ ہوگئے
مالی۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کچھ لمحات پہلے، مالی کے دارالحکومت باماکو کی ایئرپورٹ کو چھوڑ کر، تنزانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
سیاستایرانی وزير خارجہ افریقہ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے پہلی بار کے لئے افریقہ روانہ ہوگئے۔